دبئی میں مقیم نیلم منیر کے شوہر کس ملک کے شہری ہیں؟

پاکستان کی مقبول اداکاراورمارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہرکی قومیت کی وضاحت کردی۔ اداکارہ نیلم منیر اس وقت دبئی میں ہونے والی اپنی شادی کی تقریب میں بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ نیلم کی شادی میں صرف ان کے گھر والوں نے شرکت کی تھی اور انہوں نے … Continue reading دبئی میں مقیم نیلم منیر کے شوہر کس ملک کے شہری ہیں؟