شامی آمر بشار الاسد کہاں ہیں؟

شام میں دو ہزار گیارہ سے جاری جدوجہد کے بعد آخرکار بشار الاسد کی آمریت کا خاتمہ ہوگیا ہے، تاہم انقلابیوں کی جانب سے دار الحکومت دمشق کو تحویل میں لینے کے باوجود بشار الاسد کا کوئی سراغ نہیں مل رہا کہ وہ کہاں ہیں؟ شام کے وزیراعظم محمد غازی نے شام کی صورت حال … Continue reading شامی آمر بشار الاسد کہاں ہیں؟