چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پاکستان میں ہونے والی تین ملکی سیریز کب شروع ہوگی؟

آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے ڈیوڈ بون، رچرڈالنگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون جو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف … Continue reading چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پاکستان میں ہونے والی تین ملکی سیریز کب شروع ہوگی؟