بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ نجومی خاتون کی پیش گوئی سامنے آگئی

علم نجوم کی ماہر خاتون نے رواں برس اہم واقعات کے ساتھ ساتھ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے متعلق بھی آگاہ کردیا۔ نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ستاروں کی چال کی ماہر سامعہ خان سے رواں برس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے … Continue reading بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ نجومی خاتون کی پیش گوئی سامنے آگئی