پنجاب میں گندم کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔چیئرمین فلور ایسوسی ایشن

پنجاب میں گندم کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، چیئرمین فلور ایسوسی ایشن عاصم رضا نے وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ پنجاب میں گندم کا بحران سنگین ہوچکا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں نے گندم کی قیمت بڑھانے کیلئے گندم … Continue reading پنجاب میں گندم کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔چیئرمین فلور ایسوسی ایشن