ملک بھر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی خدشہ

شہرِ قائد سے گندم کی ترسیل رکنے کے باعث ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ ہے جس کی وجہ ایکسل لوڈ کا نفاذ بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی بندرگاہوں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے ٹرکوں پر گندم لوڈ کرنے کا عمل رک گیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کا … Continue reading ملک بھر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی خدشہ