توشہ خانے میں کیا کچھ ہے، ویڈیو جاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نےتوشہ خانہ کےتحائف کی ویڈیو جاری کردی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحائف پی ایم ہاؤس کی راہداری میں آویزاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، نومولود کا نام کیا رکھا؟

ایک ٹویٹ میں عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم نے تحائف سے متعلق ہدایات جاری کی ہیں، انہوں نے امانت و دیانتداری کی مثال قائم کردی، شہباز شریف نے تحائف کو آویزاں کر کے شفافیت کا ثبوت دیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ سابقہ حکومت نے تحائف کو غیر قانونی طریقے سے بیچ دیا اور تحائف سے حاصل رقم کو ڈیکلیئر نہیں بھی کیا گیا تھا۔