کراچی میں اگلے ہفتے سے موسم کیا رخ اختیار کرے گا؟

کراچی میں جاری سردی کی لہر ختم ہوگئی تاہم اگلے ہفتے سے شہر میں پھر ٹھنڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ شہر میں جاری سردی کی لہر میں کمی ہوگئی، جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت شہر میں دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم … Continue reading کراچی میں اگلے ہفتے سے موسم کیا رخ اختیار کرے گا؟