بابر اعظم اور فخر زمان کا مستقبل کیا ہوگا؟ ہیڈکوچ نے بتا دیا

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ  عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر سابق کپتان بابر اعظم اور اہم بیٹر فخر زمان کے مستقبل کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ بابر اعظم اس وقت تمام فارمیٹس میں خراب فارم سے گزر رہے ہیں، حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف 3 … Continue reading بابر اعظم اور فخر زمان کا مستقبل کیا ہوگا؟ ہیڈکوچ نے بتا دیا