سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو کیا سزا ہوسکتی ہے؟

سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پیر کو اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم … Continue reading سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو کیا سزا ہوسکتی ہے؟