انڈین اداکارہ تبو کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ’تبو‘ سے متعلق ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ تبو کا اصل نام ’تبسم ہاشمی‘ ہے اور وہ ایک پاکستانی اداکار کی صاحبزادی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی اداکارہ تبو کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار رہ چکے ہیں۔ … Continue reading انڈین اداکارہ تبو کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟