کس ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کیا ہے؟ پاکستان کس مقام پر کھڑا ہے؟ چشم کشا رپورٹ

آج کی دنیا انٹرنیٹ کے بغیر ادھوری ہے، عام آدمی کی گھریلو زندگی سے لیکر حکومتوں اور اداروں تک سب کیلئے انٹرنیٹ انتہائی اہم ضرورت بن کر رہ گیا ہے۔ خریداریاں اور ادائیگیاں انٹرنیٹ کے ذریعے ہو رہی ہیں۔ معلومات کا حصول انٹرنیٹ کے بغیر ممکن نہیں۔ انٹرنیٹ تفریحِ طبع کا بھی بہترین ذریعہ بن … Continue reading کس ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کیا ہے؟ پاکستان کس مقام پر کھڑا ہے؟ چشم کشا رپورٹ