جرائم کی ورچوئل دنیا کہلانے والی ڈارک ویب کیا ہے؟

کراچی میں قتل ہونے والے مصطفی عامر کے کیس کی کڑیاں منشیات کے نیٹ ورک سے مل رہی ہیں اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ملزمان ڈارک ویب کا بھی استعمال کرتے تھے، جس کے بعد سے ڈارک ویب کے متعلق ایک بار پھر سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔ ہر شخص اس جستجو میں ہے … Continue reading جرائم کی ورچوئل دنیا کہلانے والی ڈارک ویب کیا ہے؟