سلطان برونائی کے عالی شان محل میں کیا کیا ہے؟

ایلون مسک، برنارڈ آرنلٹ، جیف بیزوس اور بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد سمجھے جاتے ہیں۔ مگر ان میں سے کسی کا گھر ایک مسلم حکمران کے محل کا مقابلہ نہیں کر سکتا جسے رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا گھر قرار دیا جاتا ہے۔ یہ ہے برونائی کے سلطان حسن … Continue reading سلطان برونائی کے عالی شان محل میں کیا کیا ہے؟