پشپا 2 کے پریمئر میں بھگدڑ کے حادثے کے بعد الو ارجن کے ساتھ کیا ہوا؟

فلم پشپا 2 دی رول کے لیے مشہور تلگو فلموں کے معروف اداکار الو ارجن حالیہ دنوں میں ایک قانونی تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی گرفتاری کا تعلق حیدرآباد کے سندھیہ تھیٹر میں فلم کے پریمئر کے دوران پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے سے ہے، جس میں ایک خاتون مداح ہلاک اور … Continue reading پشپا 2 کے پریمئر میں بھگدڑ کے حادثے کے بعد الو ارجن کے ساتھ کیا ہوا؟