ملی بوبی کی نئی نیٹ فلکس فلم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ملی بوبی براؤن کی نیٹ فلکس فلم 2024 میں ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی جس کا آفیشل ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ نیٹ فلکس فلم ڈیمزل کی ہدایات جون کارلوس فرسناڈیلو نے دیں جبکہ فلم کی کہانی ڈین مازیو نے تحریر کی جس میں اداکارہ ملی بوبی براؤن کو ڈیمزل … Continue reading ملی بوبی کی نئی نیٹ فلکس فلم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟