کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی محمد نواز سے راہیں جدا، بیان بھی جاری کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے آل راؤنڈر محمد نواز سے راہیں جدا کرنے کے بعد ان کے لیے بیان جاری کیا ہے۔ قومی کرکٹر محمد نواز کی سابق ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پراپنے پیغام میں ان کا شکریہ ادا کیا۔ بیان میں فرنچائز … Continue reading کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی محمد نواز سے راہیں جدا، بیان بھی جاری کردیا