اسرائیل کو غزہ کے الشفاء اسپتال میں کیا ملا؟

غزہ کے مرکزی میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ غزہ کے الشفاء ہسپتال میں صورتحال ”تباہ کن” ہے کیونکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کارروائی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ بدھ کے روز، اسرائیلی فوجیوں نے ساحلی انکلیو کی سب سے بڑی طبی سہولت غزہ کے الشفاء ہسپتال پر دھاوا بولا … Continue reading اسرائیل کو غزہ کے الشفاء اسپتال میں کیا ملا؟