ملک میں سردی کے ڈیرے، کراچی میں آج یخ بستہ ہوائیں

محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک اور ٹھنڈے موسم کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ شمال مشرق سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 15 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ شہر کا درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا … Continue reading ملک میں سردی کے ڈیرے، کراچی میں آج یخ بستہ ہوائیں