ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی ہو سکتی ہے، … Continue reading ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان