ہم نے کوئی گناہ نہیں کیا، پی ٹی آئی نے معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے حکومت مذاکرات کرے نہ کرے، ہم بھی کوئی مرے نہیں جا رہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک کے مختلف مراحل ہیں، ہم ایک بار پھر احتجاج کے … Continue reading ہم نے کوئی گناہ نہیں کیا، پی ٹی آئی نے معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا