کراچی: رش کے اوقات میں واٹر ٹینکرز پر پابندی عائد

کراچی میں مہلک سڑک حادثات اور ٹریفک جام سے بچنے کے لیے انتظامیہ نے واٹر ٹینکرز کو رش کے اوقات میں چلنے سے روک دیا ہے۔ نئے قوانین کے تحت کراچی میں پانی کے ٹینکرز پر صبح 7 بجے سے صبح 10 بجے اور شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک چلنے پر پابندی … Continue reading کراچی: رش کے اوقات میں واٹر ٹینکرز پر پابندی عائد