دیکھئے ویڈیو: سفاک ملزمان کی تین بچوں کی مطلقہ ماں سے جنسی زیادتی

راولپنڈی میں ملازمت دلانے کا جھانسہ دیکر دو سفاک ملزمان نے تین بچوں کی ماں سے مبینہ زیادتی کی جبکہ ملزمان خاتون کی نازیبا ویڈیو بھی بناتے رہے۔ متاثرہ خاتون انصاف حاصل کرنے تھانہ نیو ٹاون پہنچی تو پولیس نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے مدعیہ کے سامنے بٹھا کر صلح کے لیے دباؤ ڈالنا … Continue reading دیکھئے ویڈیو: سفاک ملزمان کی تین بچوں کی مطلقہ ماں سے جنسی زیادتی