دیکھئے افسوسناک ویڈیو، غیر ملکی خاتون سیاح اونچائی سے گر کر ہلاک

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی سیاح کولمبیا میں ایک خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولش سیاح کولمبیا کے معروف علاقے میں دوستوں کے ہمراہ پیرا گلائیڈنگ کے لیے آئی تھیں۔ 38 سالہ پولینا بِسکوپ کولمبیا کے شہر رولڈینیلو کے اوپر پیراگلائیڈنگ کر رہی تھیں جب پیراشوٹ ٹوٹ گیا اور … Continue reading دیکھئے افسوسناک ویڈیو، غیر ملکی خاتون سیاح اونچائی سے گر کر ہلاک