اسرائیلی فوجی جیپ کے بونٹ سے بندھے زخمی فلسطینی کی دردناک ویڈیو دیکھئے

فلسطین کے علاقے مغربی کنارہ کے شہر جنین کی سڑکوں پر زخمی فلسیطنی نوجوان کو لیکر گھومتی اسرائیلی فوجی گاڑی کی ویڈیو نے دنیا بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ گاڑی کے اگلے حصے پر ایک زخمی فلسطینی نوجوان بندھا ہوا نظر آ رہا … Continue reading اسرائیلی فوجی جیپ کے بونٹ سے بندھے زخمی فلسطینی کی دردناک ویڈیو دیکھئے