دیکھئے نیلم منیر کی تقریب نکاح کی دلکش تصاویر

معروف ماڈل و اداکارہ نیلم منیر نے اپنی مایوں کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر بھی شیئر کردی ہیں۔ نیلم منیر نے گزشتہ روز کراچی کے سیاحتی مقامات پر مایوں کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی تقریبات شروع ہونے کی بھی … Continue reading دیکھئے نیلم منیر کی تقریب نکاح کی دلکش تصاویر