وسیم اکرم نے قومی ٹیم کی افغانستان سے شکست کو شرمناک قرار دے دیا

اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان سے شکست شرمناک ہے جبکہ افغان ٹیم صرف 2 وکٹوں کے نقصان سے 280 کر گئی، یہ بہت بڑی بات تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ قومی … Continue reading وسیم اکرم نے قومی ٹیم کی افغانستان سے شکست کو شرمناک قرار دے دیا