تعلقات میں گرم جوشی، بنگلا دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آسان کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔ پاکستانی شہریوں کو آن لائن ویزا بھی مل سکے گا۔ بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔ بنگلہ دیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ حماس کا مثبت اشارہ ملتے ہی … Continue reading تعلقات میں گرم جوشی، بنگلا دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آسان کردیا