بھارتیوں کی نئی نیشنل کرش وامیکا گبی کو نامناسب سوشل میڈیا تشہیر پر تنقید کا سامنا

بالی ووڈ اداکارہ وامیکا گبی نے ایک مواد تخلیق کار کی جانب سے ان کی مبینہ پی آر حکمت عملی پر تنقید کرنے والی ویڈیو کے جواب میں سخت ردعمل دیا۔ انسٹاگرام انفلوئنسر نادیش بھامبی نے حال ہی میں ایک ویڈیو بنائی جس کا عنوان تھا وامیکا گبی کی پی آر ٹیم کی میٹنگ اور … Continue reading بھارتیوں کی نئی نیشنل کرش وامیکا گبی کو نامناسب سوشل میڈیا تشہیر پر تنقید کا سامنا