وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں بارہ سے اکیس جنوری تک ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے … Continue reading وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر