وہاب ریاض نے نسیم شاہ سے متعلق خوشخبری سنادی

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی صحت سے متعلق پنجاب کے مشیر کھیل اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے خوشخبری سنادی۔ پنجاب کے مشیر کھیل اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض لاہور میں مقامی اسکول کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے … Continue reading وہاب ریاض نے نسیم شاہ سے متعلق خوشخبری سنادی