فیصل آباد کی “مظلوم خواتین “پروفیشنل نکلیں،کپڑے خود پھاڑے اور خود ہی اتارے، نئی سی سی ٹی وی نے پول کھول دیا

فیصل آباد:ملت ٹاؤن میں دکانداروں کے خواتین پر تشدد اور برہنہ کرنے کے کیس میں نئے انکشافات ، خواتین چوری کرنے دکان میں داخل ہوئیں، پکڑے جانے پر کپڑے پھاڑ دیئے۔ 6 دسمبر کو فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ 4 خواتین ایک … Continue reading فیصل آباد کی “مظلوم خواتین “پروفیشنل نکلیں،کپڑے خود پھاڑے اور خود ہی اتارے، نئی سی سی ٹی وی نے پول کھول دیا