گرفتاری دینے کو تیار تھا لیکن، کراچی پولیس نے ملزم کو سرعام گولیاں ماردیں، ویڈیو وائرل
کراچی: جمشید کوارٹرز کے علاقے میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منیر نامی مشتبہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس کی کارروائی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم ایک عادی مجرم تھا اور متعدد موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ویڈیو میں … Continue reading گرفتاری دینے کو تیار تھا لیکن، کراچی پولیس نے ملزم کو سرعام گولیاں ماردیں، ویڈیو وائرل
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed