عثمان خواجہ کی والدہ نے ڈیوڈ وارنر کو گلے لگالیا

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہفتہ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے مہمان ٹیم کو 3-0 سے وائٹ واش کردیا۔ آخری ٹیسٹ … Continue reading عثمان خواجہ کی والدہ نے ڈیوڈ وارنر کو گلے لگالیا