امریکی خاتون کا دلہا کے بغیر واپس جانے سے انکار، نوجوان کے گھر کے باہر دھرنا، ویڈیو وائرل

کراچی: ایک نوجوان کی محبت میں کراچی آنیوالی امریکی خاتون اونیا اینڈریو نے پاکستان چھوڑنے سے انکار کر دیا اور نوجوان کے گھر پہنچ گئی ہیں۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ناکام محبت پر دلبرداشتہ امریکی خاتون نے کراچی ائیر پورٹ پر سنسنی خیز منظر بنا دیا۔ شروع میں خاتون نے امیگریشن سے گزرنے سے … Continue reading امریکی خاتون کا دلہا کے بغیر واپس جانے سے انکار، نوجوان کے گھر کے باہر دھرنا، ویڈیو وائرل