امریکی پابندیاں مسترد، وزیر اعظم کا ہر صورت میزائل پروگرام جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، میزائل پروگرام پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔  کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حملہ کرنے والے خوارج میں سے آٹھ کو جہنم رسید کیا، ہمارے سپہ سالا خود وانا میں گئے اور فورسز … Continue reading امریکی پابندیاں مسترد، وزیر اعظم کا ہر صورت میزائل پروگرام جاری رکھنے کا عزم