ایران: امریکی پابندیاں پاکستانی برآمدات میں بڑی رکاوٹ بن گئیں

امریکی پابندیاں ایران کے لیے پاکستانی برآمدات میں بڑی رکاوٹ بن گئیں، گزشتہ مالی سال کے دوران ایران کو پاکستانی برآمدات صرف 20 ہزار ڈالرز تک محدود رہیں، جبکہ اس کے برعکس ایران سے پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ ہوا جس کا حجم 1 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز … Continue reading ایران: امریکی پابندیاں پاکستانی برآمدات میں بڑی رکاوٹ بن گئیں