اسرائیل کی پشت پناہی، جو بائیڈن کے خلاف امریکا سے بھی آوازیں بلند ہونے لگیں

واشنگٹن: اسرائیل کی پشت پناہی کے باعث مسلم برادری سمیت مختلف ممالک امریکا کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تاہم صدر جو بائیڈن کے خلاف امریکا سے بھی آوازیں بلند ہونے لگی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں امریکی حکومت کے مؤقف کے خلاف معروف امریکی صحافی ایشلے … Continue reading اسرائیل کی پشت پناہی، جو بائیڈن کے خلاف امریکا سے بھی آوازیں بلند ہونے لگیں