غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی بین الاقوامی غیر سرکاری فلاحی تننظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے۔ امریکا چاہے تو جنگ بند ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں جاری قتل … Continue reading غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل