اقوام متحدہ اجلاس میں امریکا کو رسوائی کا سامنا، شرکا نے “لیکچر” سننے سے انکار کر دیا

جنیوا میں امریکی خاتون سفیر کو اس وقت شدید سبکی اٹھانا پڑی، جب وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی میں تقریر کرنے ڈائس پر آئیں۔ شرکا کی بڑی تعداد اس موقع پر امریکا کی جانب سے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کی حمایت پر احتجاجاً پیٹھ ڈائس کی طرف پھیر کر کھڑی ہوگئی اور “انسانی حقوق” … Continue reading اقوام متحدہ اجلاس میں امریکا کو رسوائی کا سامنا، شرکا نے “لیکچر” سننے سے انکار کر دیا