اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام رکھ دیا گیا

معروف اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر فنکار جوڑے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو ننھی پری کا نام بھی بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فنکار جوڑی فرحان سعید اور عروہ حسین ایک خوبصورت بچی کے والدین جبکہ اداکارہ ماورا حسین خالہ بن … Continue reading اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام رکھ دیا گیا