اروشی روٹیلا اور بوبی دیول ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اروشی روٹیلا نے کہا ہے کہ وہ اب بوبی دیول کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ بوبی دیول نے 1995 میں بالی ووڈ فلم برسات سے ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا۔   View this … Continue reading اروشی روٹیلا اور بوبی دیول ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے