قاہرہ امن کانفرنس، غزہ میں فلسطینیوں کو خوراک اور ادویات میسر نہیں۔اقوامِ متحدہ

قاہرہ امن کانفرنس کے دوران اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو خوراک، پانی اور ادویات میسر نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قاہرہ امن کانفرنس سے خطاب کے دوران سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امعداد مسلسل فراہم … Continue reading قاہرہ امن کانفرنس، غزہ میں فلسطینیوں کو خوراک اور ادویات میسر نہیں۔اقوامِ متحدہ