عالمی ضمیر جاگ گیا، اقوام متحدہ میں آزاد فلسطین کیلئے قرارداد منظور، آگے کیا ہوگا؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک اہم قرارداد منظور کی ہے جس میں اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے دستبردار ہونے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی، جس میں 157 ممالک نے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل … Continue reading عالمی ضمیر جاگ گیا، اقوام متحدہ میں آزاد فلسطین کیلئے قرارداد منظور، آگے کیا ہوگا؟