یونیسف کی پاکستان میں پسماندہ آبادیوں کیلئے 140ملین ڈالر امداد کی اپیل 

اسلام آباد:یونیسف نے پاکستان میں پسماندہ آبادیوں اور افغان پناہ گزینوں کو زندگی بچانے والی امداد فراہم کرنے کے لیے 140.9 ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یونیسف کی اس اپیل میں مختلف شعبوں کے لیے مخصوص امداد شامل ہے: 41.6 ملین ڈالر ہنگامی غذائی امداد کے لیے۔ 59.8 ملین ڈالر … Continue reading یونیسف کی پاکستان میں پسماندہ آبادیوں کیلئے 140ملین ڈالر امداد کی اپیل