خوراک کے عالمی دن پر غزہ میں بھوک افلاس، اقوامِ متحدہ کا اسرائیلی مظالم پر اظہارِ تشویش

نیو یارک: اقوامِ متحدہ نے خوراک کے عالمی دن کے موقعے پر غزہ میں بھوک افلاس اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خوراک کے عالمی دن کے موقعے پر غزہ کے مظلوم خوراک سے محروم ہیں۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا … Continue reading خوراک کے عالمی دن پر غزہ میں بھوک افلاس، اقوامِ متحدہ کا اسرائیلی مظالم پر اظہارِ تشویش