برطانیہ کا آئندہ سال میں پاکستان کیلئے مالی امداد 3گنا کرنے کا فیصلہ

لندن: برطانیہ نے آئندہ مالی سال 25-2024 سے پاکستان کیلئے مالی امداد کو سالانہ بنیادوں پر 3 گنا تک لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے پاکستان کی مالی امداد کو موجودہ 41 اعشاریہ 5 ملین پاؤنڈ سے بڑھا کر 133 ملین پاؤنڈز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا … Continue reading برطانیہ کا آئندہ سال میں پاکستان کیلئے مالی امداد 3گنا کرنے کا فیصلہ