صدر مملکت پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد گرفتار، جادو میں استعمال ہونے والے دو زندہ گرگٹ برآمد

 صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کی کوشش کے الزام میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ افریقی ملک زیمبیا میں پیش آیا ہے، جہاں کے صدر پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان … Continue reading صدر مملکت پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد گرفتار، جادو میں استعمال ہونے والے دو زندہ گرگٹ برآمد