دو ایئر لائنز جلد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پروازیں شروع کرنے کیلئے تیار

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے رابطے کو بہتر بنانے اور اپنے دیرینہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان پروازیں بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے مطابق اس ہفتے یو اے ای کے حکام کے ساتھ بجٹ کے موافق ایئرلائن کے … Continue reading دو ایئر لائنز جلد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پروازیں شروع کرنے کیلئے تیار