الشفا اسپتال : دو نوزائیدہ بچے جاں بحق،43 کی حالت تشویش ناک

غزہ/یروشلم: فلسطینی حکام نے بتایا کہ علاقے میں شدید لڑائی کے دوران الشفا اسپتال میں ایندھن ختم ہونے کے باعث دو نوزائیدہ بچے جاں بحق اور درجنوں کی حالت خطرے میں ہے۔ انسانی صورت حال مزید خراب ہونے پر غزہ کی سرحدی اتھارٹی نے کہا کہ مصر میں رفح کراسنگ جمعہ کو بند ہونے کے … Continue reading الشفا اسپتال : دو نوزائیدہ بچے جاں بحق،43 کی حالت تشویش ناک